یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا

امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی اور برطانوی افواج نے یمن پر جمعہ کی صبح جارحانہ فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں یمن کے…

عام انتخابات، پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے عام انتخابات کے لیے اپنے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی واپس لیے…

نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی

غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہئے۔ غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی مشکلات میں…

یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی

یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔ یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فورسز کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھ زخمی ہوگئے ہیں ۔ اس ملک کی مسلح افواج نے اس…

یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یمن کے فوجی ٹھکانوں پر امریکہ اور…

صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ

فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔ فلسطینی انفارمیشن سنٹر نے ایک تفصیلی بیان…

فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاعبدالغنی برادر، وزیر دفاع ملایعقوب اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان 7 جنوری کو…

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور قرارداد جمع

فاٹا سےسینیٹرہدایت اللہ کی جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ انتخابی امیداوروں کو نشانہ بنائے جانے پر ایوان تشویش کرتا ہے، شمالی وزیرستان، باجوڑ، صوابی اور تربت میں مسلح حملے ہوئے ۔ الیکشن لڑنے والے ایک بزرگ سیاستدان زخمی اور ایک…

فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے دہشتگرد گرفتار

پشاور پولیس نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی نجم الحسنین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی منظوری سے ججز کمیٹی کی تشکیل تبدیل

جسٹس اعجاز کے مستعفی ہونے کے بعد تین رکنی ججز کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ شامل ہوگئے جبکہ جسٹس منصورعلی شاہ سپریم جوڈیشل کونسل کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججز شامل ہوتے ہیں، جسٹس یحییٰ…