چینی کمپنی کا پاکستانی بحری صنعت میں بڑی سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی

چین کی ایک معروف تعمیراتی کمپنی نے پاکستان کی بحری صنعت میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی تعاون کے تحت، چینی…

پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے براہ راست گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15 ارب روپے منظور

پنجاب میں گندم کے کاشتکا روں کے لئے صوبہ کی تاریخ کا پہلا منفرد، بہترین اور بے مثال پیکیج متعارف، گندم کے ساڑھے 5 لاکھ کاشتکاروں کو براہ راست گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ گندم کے کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے…

حکومت نے ٹی بلز اور پی آئی بیز کے ذریعے 1,220 ارب روپے کا قرض حاصل کر لیا

حکومت پاکستان نے ٹریژری بلز (ٹی بلز) اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) کی نیلامی کے ذریعے مجموعی طور پر 1,220 ارب روپے کا قرض حاصل کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے…

پراپرٹی خرید و فروخت پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم؛ آباد کا ٹیکسز میں مزید نرمی کا مطالبہ

آباد کی جانب سے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت سے ٹیکسز میں مزید نرمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان حسن بخشی نے وفاقی حکومت کی جانب سے…

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کی تاریخ میں جون تک کی توسیع کردی ہے، جبکہ حکومت رواں مالی سال کے دوران کسی دوسرے ادارے کی نجکاری بھی نہیں کرسکے گی اور یوں نجکاری کے ذریعے 30…

پاک ایران تبادلہ تجارت پالیسی ازسرنو مرتب کرنے پراتفاق

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت اور قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کے مشترکہ اجلاس میں دونوں کمیٹیوں نے وفاقی سیکریٹری تجارت اور وزیر تجارت کی غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پارلیمانی بالادستی کے خلاف قرار دیا. جبکہ…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار…

حکومت کاروبار آسان بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، جام کمال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہےکہ حکومت ملک میں کاروبارکرنے کو آسان بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، سرمایہ کاروں کو مراعات اورسہولتیں دی جارہی ہیں۔ پاکستان، ہنگری بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ…

روپے کی قدر مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔ واضح…

سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 755 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج معمولی تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…