اڈیالہ جیل کا انٹرنیٹ خراب، ضمانت کے 6 کیسز میں عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی ممکن نہ ہوسکی
اڈیالہ جیل کا انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے ضمانت کے 6 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی ممکن نہ ہوسکی۔
منگل کو عمران خان کی 6 اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل…