خیبرپختونخوا کا 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ
مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی محکمہ داخلہ کی اسٹیرنگ کیمٹی کے اجلاس میں کیا گیا،دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
جعلی پی او آر، افغان کارڈ بلاک کرنے کیلئے…