جنوبی افریقا کی فلسطین سے اظہار یکجہتی،صیہونی سفارت خانہ بند کرنے کی قرارداد منظور کرلی

اسرائیل سے سفارتی تعلقات اُس وقت تک معطل رکھے جائیں جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق نہیں کرلیتا: کثرت رائے سے منظور پارلیمانی قرارداد جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ نے غزہ میں صیہونیوں کی وحشت ناکیوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق

فلسطینی مزاحمت گروپ 7 اکتوبر سے یرغمال بنائے گئے افراد کو رہا کرے گا جس میں 50 خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق کا اعلان قطر نے…

اسکاٹ لینڈ، اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی کی قرار داد منظور

اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرار داد 28 کے مقابلے میں 90 ووٹوں سے منظورکرلی۔ اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لیبر رہنما کیئر اسٹارمر سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بھی جنگ بندی کی حمایت کریں،دوسری جانب…

امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے سے انکار کر دیا

امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے سے انکار کر دیا، امریکی کانگریس سے اسرائیل کیلئے مزید عسکری امداد کی منظوری کیلئے درخواست کردی گئی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس سے اسرائیل اور یوکرین کیلئے اضافی…

ہم 4 ہزار فلسیطنی بچوں کو قتل کردیں تو بھی کم ہے، اوباما کاسابق مشیر

سابق امریکی صدر باراک اوباما کے مشیر اور امریکی وزارت خارجہ کے سابق سینئر عہدیدار اسٹیورٹ سیلڈووٹز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر ہم 4000 فلسطینی بچوں کو قتل کر دیں تو یہ بھی کم ہے۔ 7 اکتوبر سے غزہ اور دیگر…

بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال کردی

بھارتی میڈیا پر سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ بھارتی حکومت نے ہردیپ سنگھ قتل کیس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے نتیجے میں معطل کی جانے والی ای ویزا سروس کو 2 ماہ بعد بحال کردیا ہے۔ بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن ضلع راجوڑی میں کیا۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور بزرگوں تک کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران جارحیت پسند بھارتی فوج نے ایک گھر پر…

اوپن اے آئی کا سیم آلٹمین کیساتھ معاہدے کا اعلان

مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی اوپن اے آئی کے مطابق سیم آلٹمین اوپن اے آئی میں بطور سی ای او واپس آ رہے ہیں، رواں ہفتے سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے سی ای او کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے کمپنی کے بانیوں میں سے…

سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے،جسٹس سردار طارق

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے روسٹرم پر آ کر ایف آئی آر پڑھ کر سنائی۔ جسٹس سردار طارق نے کہا کہ سائفر…

سائفر کیس، فردِ جرم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے التواء مانگ لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل حامد خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ دیا ہے، ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔ جسٹس سردار…