سول ایوی ایشن اتھارٹی دو حصوں میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری

وزارت ہوا بازی کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی تقسیم کے معاملے پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے ادارے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت ہوا بازی کی جانب سے پاکستان ائیرپورٹس…

کراچی ، ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی کی مزید وارداتیں

زیرتربیت ڈی ایس پی عمیرطارق کے خلاف شکایت کنندہ منصور شیخ کا کہنا ہے کہ 24 اکتوبر کی رات گلشن اقبال 13 ڈی میں عمیرطارق نے واردات کی۔ ڈی ایس پی عمیر طارق نے میری گرفتاری کیلئے گلشن اقبال 13 ڈی میں چھاپہ مارا اور جب میں نہ ملا تو بھانجے کی…

مشرف سنگین غداری کیس، لاہور ہائیکورٹ نے وہ ریلیف دیا جو نہیں مانگا ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سابق صدر مرحوم پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی حیثیت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے…

بحریہ ٹاؤن کیس، 190ملین پاؤنڈ ادائیگی، این سی اے اوربینک کی دستاویزات عیاں

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی اور متعلقہ بینک کی دستاویزات سامنے آگئیں اور متعلقہ بینک نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کرادیں۔ دستاویز کے مطابق ادائیگی ذاتی ہدایات، رضامندی سے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب ٹیم کی عمران خان سے ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 15 نومبر سے تفتیش کررہی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام کی سربراہی میں عمران خان سے…

سپریم کورٹ کا منشیات سے متعلق کیسز میں پولیس کو ماہرانہ طریقہ اختیار کرنےکا حکم

سپریم کورٹ نے یہ حکم 1800 گرام چرس برآمدگی کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت میں دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے منشیات سے متعلق کیس کے حکم نامے میں اہم آبزرویشنز دیں۔ منشیات جیسی برائی کے دور رس اثرات ہوتے ہیں، نشے کے عادی افراد کے…

لاہور ہائیکورٹ کادھواں چھوڑنے والی فیکٹریا ںدوبارہ سیل کرنےکا حکم

اسموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈی سیل کی گئی 84 فیکٹریاں دوبارہ سر بمہر کرنےکا حکم دیتے ہوئے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی حملہ علاقے رزمک میں ہوا،دھماکے میں لانس نائیک احسان بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہید لانس نائیک احسان…

جسٹس مظاہر نقوی کو دوبارہ شوکاز جاری، جوڈیشل کونسل کا 14 روز میں جواب طلب

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہوا جس میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے تفصیلی شوکاز جاری کیا لیکن تفصیلی شوکاز سے جسٹس اعجاز…

مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان دینےکی منظوری

صدر مملکت عارف علوی نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت دی۔…