صیہونی حماس کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گئے،آیت اللہ خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (دام ظلہ)نے بدھ کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ہانگژو ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد، سابق چیمپینز اور کھلاڑیوں سے ملاقات…

انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی، ای سی پی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے اور حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کر دی جائے گی۔ ابتدائی حلقہ…

صیہونی حکومت بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، شیخ ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک کا اتحاد واجبی شکل اختیار کر چکا ہے صیہونی حکومت نے فلسطین کے خلاف محاذ کھول کر بیت المقدس کی بے…

ہاشم موسوی کی آرمی چیف سے ملاقات، شیعہ ہزارہ کو افغانستان نہ بھیجنے کی استدعا

امام جمعہ کوئٹہ و مرکزی رہنما شوریٰ علماءِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ہاشم موسوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہیں ہزارہ قوم اور کوئٹہ میں مقیم اہل تشیع کی حب الوطنی کے باوجود انہیں نظرانداز کرنے پر اپنے…

شوریٰ علمائے جعفریہ نے پاکستان بھر میں سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت’’یومِ عفت‘‘کےطور پر…

شوریٰ علمائے جعفریہ نے دنیا بھر کی طرح آیت اللہ العظمی شیخ محمد الیعقوبی کے فرمان کی روشنی میں پاکستان بھر میںسیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت’’یومِ عفت‘‘کےطور پر منایا ۔شوریٰ علمائے جعفریہ کی جانب سے جاری کردہ ایک پیغام پر ملک بھر…

ادار ےصاف شفاف انتخابات یقین بنائیں،جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں سے گزارش ہے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں، آئین ہونے کے باوجود ناانصافی پر مبنی روایات ملک کو چلا رہی ہیں۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آئین پر عمل نہ کیا گیا تو…

ای سی سی کا اجلاس،ادویات 25 سے 125 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ 262 ادویات کی ریٹیل قیمت میں اضافے سے متعلق سمری اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، ان ادویات کی…

ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا ،سابق کپتان انگلینڈ

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان کا کہنا ہے کہ 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔ کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ اور…

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید 3 بولرز کو شامل کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق شاہنواز دھانی بولنگ کے لیے فٹ محسوس نہیں کر رہے جس کی وجہ سے انہیں ری ہیب کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں…

بلے کا نشان ہمارا، چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑینگے،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی ترجمان بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑسکتے ہیں اور لڑیں گے جب کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کوکوئی مائنس نہیں کرسکتا، وہ ہمارے چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، ایسی کوئی نااہلی نہیں…