ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور، صرف پابندیاں اٹھانے پر بات چیت

— ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری مسئلے اور اقتصادی پابندیوں کے خاتمے پر اگلا دور بالواسطہ مذاکرات کی صورت میں اگلے ہفتے ہوگا، جس میں عمان بطور ثالث کردار ادا کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ اسٹیو…

سعودی عرب اور امریکا کے مابین بڑی پیشرفت، سعودی-امریکی نیوکلیئر معاہدہ جلد متوقع

پاکستان میں سعودی عرب کے پریس اتاشی ڈاکٹر نائف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان معاہدے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور جلد ہی دونوں ممالک کے درمیان نیو کلیئر معاہدہ متوقع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سعودی پریس…

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کئے گئے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑے بڑے اجتماعات اور ریلیاں نکالی گئیں،امریکا ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، جرمنی، ایران اور بنگلادیش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، غزہ میں…

بھارت: آتش بازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں آتش بازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاک…

شارجہ: کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 4 افراد جاں بحق

شارجہ کے علاقے النہدہ میں ایک 50 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کے باعث 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے جبکہ ایک شخص نے عمارت سے چھلانگ لگا کر جان دے دی، سول ڈیفنس…

طالبان کے اخلاقی ضابطے یا ریاستی جبر؟ اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ جاری

اقوام متحدہ نے طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں نافذ کئے گئے اخلاقی قوانین پر ایک چشم کشا رپورٹ جاری کی ہے، جس میں ان قوانین کے نتیجے میں خواتین اور عام شہریوں کے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ افغانستان میں…

شمالی چین میں طوفانی ہواؤں کا راج، سیکڑوں پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل

شمالی چین میں طوفانی ہواؤں کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں، ٹرین سروس بھی معطل ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بیجنگ میں نصف صدی میں پہلی بار ہواؤں کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق 50 کلو سے کم وزن…

ہم سے بدترین سلوک کرنیوالا چین ٹیرف سے نہیں بچےگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرمنصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سےخاص طورپر چین نہیں بچےگاجو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا…

دنیا امریکا پر آکر ختم نہیں ہوجاتی، ہم آخری دم تک لڑیں گے: چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارتی جنگ میں چین آخری دم تک لڑنے کے لیے ہر طرح سے تیار ہے۔ چین کے تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے…

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، 6 بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم جاری ہیں، تازہ حملوں میں 6 سگے بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو غزہ کے علاقے دیر البلح میں بھوکے فلسطینیوں کو خوراک فراہم کرنے میں مصروف 6 سگے بھائی، جن کی عمریں 10…