نگران وفاقی کابینہ سے نیب کے ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری
ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کو 15لاکھ روپے ماہانہ اور مراعات دینے کی منظوری دی، جبکہ پراسیکیوٹرجنرل نیب سید احتشام شاہ کیلئے 16لاکھ 58 ہزار روپے تنخواہ اور مراعات کی منظوری دی گئی ہے۔
نجی نیوز چینل کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب کو 500 لیٹر…