جنہوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ہیں، حکومت کمپرومائز نہیں کرے گی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت اداکر رہے ہیں، حکومت اصول پر کمپرومائز نہیں کرے گی، اگر کسی کو قانونی عمل کے ذریعے سزا ہوئی ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔ لندن میں میڈیا…

کراچی: شارع فیصل پر پولیس کار کو ٹکر مار کر فرار ہونیوالے ڈمپر ڈرائیور نے گرفتاری دیدی

شارع فیصل پر پولیس کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور نے گرفتاری دے دی اور اس کا ڈمپر بھی ضبط کر لیا گیا۔ کراچی میں شارع فیصل پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی جانب سے روکنے پر فرار ہونےوالے ڈمپر ڈرائیور نے خود…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر مغرب میں تھا۔ کوئٹہ میں زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے…

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کے بعد موقع پر موجود افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔ گلشن اقبال میں تیز رفتار گاڑی مسکن چورنگی کی جانب جاتے ہوئے گرین بیلٹ توڑتی ہوئی مخالف سمت میں چلی…

کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ رہا ہے تو ذہن سے نکال دے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ سرزمین فلسطین پر قبضہ کیا ہے اور کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ رہا ہے تو ذہن سے نکال دے۔ کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام فلسطینی عوام…

کرم میں امن معاہدے کے تحت 2 ماہ کے دوران 979 بنکرز پر مسمار کر دیے گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت گزشتہ دو ماہ کے دوران 979 بنکرز مکمل طور پر مسمار کر دیے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تمام فریقین کی جانب سے اسلحہ جمع کرانے کا مرحلہ وار عمل شروع ہو رہا ہے۔ حکام نے…

پی آئی سی میں زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال کی خبر پرانی ہے: وزیر صحت پنجاب

پنجاب کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہےکہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال کی خبر پرانی ہے۔ لاہور سےجاری بیان میں خواجہ سلمان رفیق نےکہا کہ اس واقعے کے تمام ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ…

دنیا بھرسے بڑی تعداد میں پاکستانی اوورسیز کنونشن میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

دنیا بھرسے بڑی تعداد میں پاکستانی اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیوں کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ لوک ورثہ میں اوورسیزپاکستانیوں کے اعزاز میں کلچرل ایونٹ کا انعقاد…

پی پی کارکن اور سندھ کے عوام نہریں نہیں بننے دیں گے، آخری حد تک جائیں گے: فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکن اور سندھ کے عوام نہریں نہیں بننے دیں گے اور آخری حد تک جائیں گے۔ ٹنڈو جام میں جلسے سے خطاب میں فریال تالپور…

ایرانی وزارت خارجہ کی سیستان میں 8 پاکستانیوں کے قتل کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانیوں کے قتل کی مذمت کی گئی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملہ…