نو منتخب ایم این اے اور 6 آزاد ارکان پنجاب اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور میں این اے92 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ایم این اے اور 6 آزاد ایم پی ایز نے مریم نواز سے ملاقات کی،آزاد حیثیت میں جیتنے والے ارکان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے رشیداکبرنوانی، آزاد…

’روس میں آزاد روحوں کو موت کی سزا دی جاتی ہے‘ ناولنی کی ہلاکت پر عالمی رہنماؤں کا سخت ردعمل

روس کے صدر دلادیمیر پیوٹن کے مخالف اور حزبِ اختلاف کے اہم رہنما الیکسی ناولنی کی آرکٹک جیل کالونی میں پر اسرار موت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس کی فاقی جیل سروس کا کہنا ہے کہ ناولنی چہل قدمی کے بعد بے…

غزہ کے باشندوں کی جبری نقل مکانی کے صیہونی منصوبے پر مصر کا ردعمل

مصری حکومت نے صحرائے سینا میں فلسطینیوں کو زبردستی منتقل کرنے کی کارروائی میں مصر کی شمولیت پر مبنی رپورٹوں کی تردید کی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق مصر کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے…

عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر اور توشہ خانہ نیب کیس میں ٹرائل کورٹس کی جانب سے سنائی گئی سزا کے فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پٹیشنر بطور وزیراعظم سائفر کو…

تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل باجوہ نے نہیں کہا تھا، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل(ر) باجوہ نے نہیں کہا تھا، وہ تو بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات پر راضی کرچکے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کا آمرانہ رویہ…

ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے، نواز کی قیادت میں لیگی اجلاس کے شرکا کی رائے

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، سعدرفیق شریک ہوئے، اس کے علاوہ اعظم نذیرتارڑ، ایازصادق، احسن اقبال، رانا تنویر، سلمان شہبازاورملک احمدخان بھی شریک تھے۔ شرکا نے نوازشریف کو تجویز دی کہ ہمیں وفاقی…

خیبرپختونخوا کابینہ میں 15 وزرا اور 5 مشیر مقرر کیے جانے کا امکان

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ امین علی گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں مجوزہ فارمولے کے تحت وزارتیں تقسیم کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ خیبرپختونخوا متوقع کابیینہ مجوزہ فارمولا کے تحت بنانے کی کوششیں جاری ہے ،خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل…

پاکستان تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پرقومی وطن پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، چاہتے ہیں ملک میں ہم آہنگی اورمفاہمت ہو۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات…

فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا،فضل الرحمان کی وضاحت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے حوالے سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق بیان پر وضاحت دی ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو میں مولانا…

جی ڈی اے نے جلسہ نہیں مریدوں کا اجتماع کیا، شرجیل میمن

رہنما پی پی شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے نے جلسہ نہیں مریدوں کا اجتماع کیا، پیپلز پارٹی کے مخالفین کو انتخابات میں بد ترین شکست ہوئی، جی ڈی اے یا اس کے اتحادی کسی ایک ضلع میں کامیاب نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ…