ہمارے پاس چیمپئن پلیئرز ہیں، اس مرتبہ اچھا پرفارم کریں گے،شاداب خان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آل راؤنڈر کا کردار ہوتا ہے، آج کل آل راؤنڈر سے ہی اچھا کمبینیشن بنتا ہے، دباؤ ہوتا ہے ایسا نہیں ہے کہ دفاع کبھی نہیں…

بابراعظم اور ہانیہ عامر کے ساتھ پشاور زلمی کا نیا گانا ریلیز

پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر بابر اعظم اور ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ پشتو زبان میں گانے کو مشہور گلوکار رحیم شاہ نے گایا ہے۔ پشاور زلمی کے لیے نیا گانا عبداللہ صدیقی ،…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 34 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی، پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ماہانہ 25 مکعب میٹر استعمال پر 79 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پروٹیکٹڈ صارفین کے…

اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ ذخائر مستحکم رکھنے کیلیے 2 ارب ڈالر خریدے

نجی نیوز چینل کے مطابق سٹیٹ بینک نے غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلیے گزشتہ 7 ماہ کے دوران انٹر بینک مارکیٹ سے 2 ارب ڈالر خریدے۔ ذرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری ذرمبادلہ کے ذخائر کو آئی ایم ایف کی…

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز…

ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ،کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا

پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔

فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، یمنی حکومت کا اعلان

یمن نے امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی فیصلے کے دباؤ میں نہيں آئے گا اور فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ امریکی وزارت خزانہ نے جمعے کے دن سے یمن کے خلاف پابندیوں پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ یمنی حکومت کے…

صیہونی جاریت کیخلاف جنوبی افریقا کی فوری اقدامات کے نفاذ کی درخواست مسترد

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں صیہونی حکومت کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ جمعے کے روز انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز…

الیکشن کے نتائج سے متعلق میڈیا کو جعلی فارم 45 دیے گئے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کے نتائج سے متعلق میڈیا پر ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، میڈیا کو جعلی فارم 45 دیئےگئے تھے۔ لاہور میں عطا تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو فیصد نتائج پر ہار جیت…