انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن گرفتار

سی پی او راولپنڈی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس لیاقت علی چھٹہ کو لیکر نامعلوم مقام پر ساتھ لے گئی ہے اور سی پی او آفس کے باہر بھی…

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپنے نمبر پورے کر لیے ہیں اور ن لیگ صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری جماعت کی شراکت نہیں چاہتی۔ پیپلز پارٹی وفاق کی طرح پنجاب میں بھی وزارتیں نہیں چاہتی لیکن پنجاب کے…

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا

ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔ قیصر شریف نے بتایا کہ مرکزی مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر مکمل…

فضل الرحمان کے بیٹے کے حلقے میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، فوج تعینات کرنیکی منظوری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے حلقے این اے 43 میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے لیے وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ یاد رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں…

مری میں 2 روز میں طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کا الرٹ جاری

ترجمان پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مری،گلیات اور گردو نواح میں 18 اور 19 فروری کو طوفانی بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ مری،گلیات اور گردو نواح میں ہفتےاور اتوارکو…

بلوچستان میں زارگٹ کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زارگٹ کے پہاڑپر جنگلات میں لگی آگ پر 3 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، موسیٰ خیل میں زارگٹ کے پہاڑپر جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جو اب تک بجھائی نہیں جا سکی ہے۔ آگ اس قدر بلند ہے کہ اس کے شعلے…

صیہونی بمباری میں مزید 4 صحافی شہید

غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں چار اور صحافیوں کی شہادت کی خـبر دی ہے۔ غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو قرآن کے دائریکٹر زید ابو…

پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں اتحادیوں کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی قیام گاہ پر اجلاس ہوا،اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے کہا کہ عوام نے ہمیں اکثریت دی ہے تو حکومت بنانا ہمارا حق ہے۔ صادق عمرانی…

پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

تحریک انصاف کورکمیٹی نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کی اجازت طلب کی تھی جسے ضلعی انتظامیہ نے مسترد کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی بھی احتجاج یا ریلی کی اجازت نہیں دے…

پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق نہیں بدل سکتے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے، پاک افغان سرحد سے متعلق جغرافیہ، تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے۔ افغان فریق پاکستان کے حقیقی…