غزہ: صیہونی حکومت فلسطینی سائنسدانوں اور علمی شخصیات کو جان بوجھ کر نشانہ بنانےلگا

غزہ میں جاری جنگ میں صیہونی حکومت کے حملوں سےکئی فلسطینی ماہرین تعلیم اور سائنسدان شہید ہوچکے ہیں، یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق صیہونی حکومت نے ان لوگوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 130 دنوں سے…

غزہ میں انسانی تباہی جاری رکھنےکی اجازت نہیں دے سکتے: چین

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہےکہ غزہ میں انسانی تباہی جاری رکھنےکی اجازت نہیں دے سکتے، اسے فوری طور پر روکا جائے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وانگ ای نےکہا کہ بحیرہ احمر میں کشیدگی کی بنیادی وجہ غزہ میں جاری جنگ ہے، غزہ…

صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے

لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے مظلوم فلسطینی قوم کی…

اسرائیل فلسطینی بچوں کو کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟

غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جاسوسی کے ادارے موساد کے سابق عہدیدار رامی ایگرا نے اپنے ایک جنونی اور وحشیانہ بیان میں کہا ہے…

غزہ خاک و خون میں

گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر رفح کو فضائی…

لیاقت چٹھہ میرا قریبی دوست، کافی عرصے سے ذہنی مسائل کا شکار ہے، رانا ثنا

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لیاقت علی چھٹہ میرے قریبی دوستوں میں شامل ہے، جانتاہوں کہ وہ کافی عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنرراولپنڈ ی کے الزامات کا نوٹس، حقائق قوم کے سامنے لانے کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی جانب سے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کے الزامات کا معاملے…

الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، معاملے کی انکوائری کا اعلان

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے تمام تر الزامات کی تردید کی اور کہا کہ چیف الیکشن…

کمشنر کا الیکشن سے کوئی سروکار نہیں ہوتا، الزامات ن لیگ کے مینڈیٹ پر ڈاکا ہیں،حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے کل مجھے مبارکباد دی، کل میری کمشنر سے ملاقات ہوئی جس کی فوٹیج بھی موجود ہے۔ کمشنر کے الزامات کا مقصد راولپنڈی میں ن لیگ کے مینڈیٹ پر ڈاکا…

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا بلوچستان کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس اسلام…