ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کے اے سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ ریڈمی اے 3 کو…

پائیدار بیٹریوں کو بہتر بنانے کے لیے نیا مواد دریافت

لیور پول: سائنس دانوں نے ایک ایسا ٹھوس مواد تیار کیا ہے جو لیتھیئم آئنز کو تیزی کے ساتھ آگے منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایسے لیتھیئم الیکٹرولائٹ ری چارج ایبل بیٹریوں کے لیے اہم پرزے ہوتے ہیں جو برقی گاڑیوں اور متعدد برقی آلات کو…

نئے تجربات میں سونے کے متعلق اہم انکشاف

بیلفاسٹ: شمالی آئرلینڈ میں محققین کی ایک ٹیم نے اپنے تجربے میں قیمتی دھات سونے کی کچھ پوشیدہ خصوصیات کا معائنہ کیا ہے۔ بیلفاسٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم نے اس قیمتی دھات اور اس کے میلٹنگ…

نقل مکانی کرنیوالے جانوروں کا بڑا حصہ معدومیت کے خطرے سے دوچار

ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی کا شکار ہے۔ ان جانوروں کو درپیش دو خطرات یعنی ان کا استحصال اور ختم ہوتے…

جنگلات کے کٹاؤ کے سبب پارے کی آلودگی میں اضافے کا انکشاف

میساچوسیٹس: میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق عالمی سطح پر جنگلات کا کٹاؤ ہر سال انسانی سرگرمیوں کے سبب ماحول میں 10 فی صد تک پارے کے اخراج کا سبب بن رہا ہے۔ ایمازون سے لے کر سب صحارا افریقا کے…

روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔ روسی…

زندگی میں ناکام ہونے کےبعدکامیاب ہونے والے معروف افراد

زندگی میں ہر ایک ہی کامیاب ہونے کا خواہشمند ہوتا ہے اور اس مقصد کے لیے بھرپور کوشش بھی کرتا ہے۔ مگر بیشتر افراد اپنے خواب یا مقصد میں ناکامی کے بعد ہمت ہار جاتے ہیں اور زندگی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے…

ایران نے کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف کروا دیے

ایران نے نئے میزائل اور فضائی دفاعی نظام متعارف کرا دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی نے بتایا کہ "ارمان" اور "آزرخش" میزائل سسٹم ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کے تیار کردہ ہیں۔…

روس میں پیوٹن مخالف اپوزیشن رہنما کی موت کے بعد مظاہرے، 212 افراد گرفتار

روسی جیل میں پیوٹن مخالف اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی پراسرار موت کے بعد ناولنی کے حامیوں نے کئی روسی شہروں میں مظاہرے کیے جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے 212 افراد کو گرفتار کر لیا۔ روس میں انسانی حقوق کی صورتحال کی نگرانی کرنے والے گروپ…

یوکرین کا 3 روسی جنگی جہاز تباہ کرنےکا دعویٰ

یوکرین نے روس کے 3 سخوئی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین کے اس دعوےکی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق یوکرینی فضائیہ کے سربراہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی افواج…