اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس جمعہ کو کاروبا رکے اختتام پر 60 ہزارپوائنٹس سےکم سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں 1147 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 59 ہزار 872 پوائنٹس…

مسلسل 2 روز اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر2 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 36 پیسے کا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کیلئے…

کراچی کنگز والے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی شکوہ نہیں کیا: رضوان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز والے اگر مجھے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی اس چیز کا شکوہ نہیں کیا۔ محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب کو سب کی خوبیوں اور خامیوں کا علم ہوتا…

پی ایس ایل 9: افتتاحی میچ میں اسلام آباد نے لاہور کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور…

ملکی صورتحال، شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہ سکے

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ عام آدمی ہر روز کی ایک نئی کہانی سے تنگ آگیا ہے، اُس کا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔…

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہوگیا

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا اور پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہوگیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں علی ظفر، عارف لوہار اور نتاشہ بیگ سمیت دیگر فنکاروں…

فیس بک، انسٹاگرام اورتھریڈز پر اے آئی مواد کی نشاندہی کا فیچر پیش کرنے کا اعلان

فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے تمام پلیٹ فارم پر آنے والے وقت میں ایسا فیچر پیش کرے گی، جس سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے فیچر کی نشاندہی ہو سکے گی۔ اس وقت میٹا کے تمام پلیٹ فارمز سمیت…

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ…

کی بورڈز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہونے کا انکشاف

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ کمپیوٹر کی بورڈز سمیت اسی طرح کے دیگر ٹیکنالوجی آلات جیسا کہ اے ٹی ایم مشینز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہو سکتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین صحت نے بتایا کہ عام طور پر کی بورڈز سے متعلق یہ تصور…