ن لیگ، پی ٹی آئی، پی پی اور جماعت اسلامی کا کمشنر پنڈی کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے کمشنر راولپنڈی کے بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کی تحقیقات سے پہلے، خود ان سے تحقیقات کی…

حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی تعلق نہیں تھا: کمشنر پنڈی

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات کے ان کی جگہ پر تعینات نئے کمشنر سیف انور جپہ نے چارج سنبھالتے ہی جہلم، اٹک اور چکوال کے ڈی آر اوز کے ہمراہ پریس کانفرنس کردی۔ اپنی پریس کانفرنس میں راولپنڈی کے…

ملک ریاض کی سابق کمشنرپنڈی لیاقت چھٹہ سے ملاقات اور رابطوں کی تردید

معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ سے ملاقات اور رابطوں کی تردید کردی۔ اپنے بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ میں نے کبھی لیاقت چھٹہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، ان سے سماجی یا کاروباری کوئی تعلق نہیں، تحقیقات میں…

کیا انتخابی عمل میں کمشنرکا کوئی کردار ہوتا ہے؟

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان پر سنگین الزامات بھی عائد کیے ہیں۔ تاہم دیکھنا یہ ہےکہ الیکشن میں…

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نےکمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے کمیٹی قائم کر دی۔ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیشن کے اراکین شریک…

کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں تمام نکات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کا کوٹہ…

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک اور آپریشن کے دوران سپاہی شاہ زیب اسلم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 16 اور 17 فروری کو…

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا تبادلہ کر دیا گیا

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا تبادلہ کر دیا گیا۔ لیاقت چٹھہ کو فوری طور پر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ خیال…

چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان دھرنا انتظامیہ کے مطابق دھرنے کے باعث باب دوستی پر 4 سے 5 ہزار ٹرک اور کنٹینرز پھنسے تھے اور ٹرانسپورٹ کےساتھ 10 ہزار ڈرائیور اور…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 213200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 182785 روپے ہے۔