فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس
کراچی کی عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے۔
کراچی کی سٹی کورٹ میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف…