دہشتگردی کا شکار ہونیوالی جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے 400 سے زائد مسافروں کو لیکر روانہ
دہشت گردی کا شکار ہونے والی جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے 400 سے زائد مسافروں کو لیکر منزل کی جانب روانہ ہو گئی۔
ڈی ایس ریلویز کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر آج 400 سے زائد مسافر روانہ ہو رہے ہیں، سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔…