آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کرریکارڈچھٹی بارورلڈکپ جیت لیا
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے ، کے ایل راہول اور ویرات کوہلی نے نصف سنچریاں سکور کیں۔
مچل سٹارک نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 43 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان…