اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں علاج معالجے کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت گوناگوں مظالم کے ذریعے غزہ کے باشندوں کو کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اتوار کے دن…

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اسرائیلی ریاست سمجھتی ہے کہ وہ ملٹری کی وجہ سے بہت طاقتور ہے لیکن پیشہ ورانہ افواج مقابل فوجوں سے لڑتی ہیں نہتے بچوں کا قتل عام نہیں کرتیں ۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی…

پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز ن لیگ کے پارٹی اجلاس میں زیر غور نہیں آئی اور نہ ہی اس پر بات…

سندھ میں گیس کے مزید ذخائر دریافت

پی پی ایل کی جانب سے سندھ کے ڈسٹرکٹ سجاول میں جھم ایسٹ ون کے مقام پر شاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیں، جھم ایسٹ ون کے مقام پر 2 ہزار 545 میٹر کی گہرائی تک کھدائی کرنے پر ہائیڈرو کاربن کی نشاندہی ہوئی۔ پی پی ایل کے مطابق ٹیسٹنگ سے 13۔69…

نو مئی واقعات،پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد گرفتار

نو مئی کے واقعات پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے، آج پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی ضمانت قبل…

امریکی سفیر کی بلوچستان میں فروغ سیاحت اور قدیم تہذیب کو محفوظ بنانے کی پیشکش

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیراعلی بلوچستان سے کوئٹہ میں ملاقات کی جس میں صوبے کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل بھی موجود تھے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم نے کہا کہ امریکا اور عالمی اداروں نے سندھ…

نواز شریف کا خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کا نوٹس

نواز شریف کی دونوں صوبوں کے رہنماؤں کو آپس کے اختلافات فوری ختم کرنے کی ہدایت کی اور دونوں صوبوں کے اپنے دورے اختلافات ختم کرانے سے مشروط کردیے۔ نواز شریف نے پارٹی کی صوبائی تنظیموں کے مکمل متحد نہ ہونے تک دونوں صوبوں کا دورے نہ کرنے…

فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے فواد چوہدری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی فیصل چوہدری نے دلائل دیے جب کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل…

یہ کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹرییوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے۔ رکی پونٹنگ نے بھارت اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر طنز کرتے ہوئے…

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ تضحیک آمیز رویہ

مودی اپنے رویے کے باعث پوری دنیا میں بھارت کیلیے شرمندگی کا باعث بننے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھول گئے۔ ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی…