17 نومبر کو عالمی درجہ حرارت کا ایک اور بدترین نیا ریکارڈ بن گیا

2023 کو پہلے ہی انسانی تاریخ کا گرم ترین سال قرار دیا جا رہا ہے جس کا حتمی فیصلہ تو 2024 کے آغاز پر ہوگا۔ مگر اس سال کے دوران عالمی درجہ حرارت کے جو نئے ریکارڈز بنے ہیں، ان کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ اب ایک اور نیا ریکارڈ قائم ہوا…

صیہونی حکومت کا غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ، ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی شہید

صیہونی حکومت نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرتھوپیڈک چیف ڈاکٹرعدنان البرش سمیت متعدد افراد اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ اسپتال…

سپریم کورٹ،افغانیوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم

سپریم کورٹ کے جسٹس یحیٰی آفریدی نے ان چیمبر اپیل پرسماعت کی جس میں عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کردیئے،پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نے غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی روکنے کے لیے درخواست دائرکی ہے۔ واضح رہے کہ…

تل ابیب پر ایک بار پھر فلسطینی راکٹوں کی بارش

القسام بریگیڈ نے آج پیر کو ایک بار پھر تل ابیب پر راکٹوں سے زبردست حملہ کیا ہے۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی شہر تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں کی…

24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کرکے صرف 24 گھنٹے میں 300 مظلوم اور…

ماہرین اقتصاد کے مطابق صیہونی حکومت کا اقتصادی مستقبل تاریک، طوفان الاقصیٰ کے بعد بے روزگاری میں…

غاصب اسرائیلی حکومت کے شماریات کے دفتر کے مطابق "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے بعد اس غاصب ریاست میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسپتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے شماریات کے دفتر نے "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے…

انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہید…

حزب اللہ نے اسرائیلی چھاؤنی پر 2 میزائل مارے

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ایک کمانڈ سینٹر کو برکان میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی…

العربیہ نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے صیہونی بحری جہاز پر قبضے کی خبر دی ہے۔

فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔ المیادین چینل کے معتبر ذرائع نے اطلاع دی…

محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے

یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمدعبدالسلام نےکہا ہے کہ ہم نے…