غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 525 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں براہ راست…

روپیہ مستحکم، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 سے نیچے آگئے

آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے ابتدائی 10یوم میں 70ملین ڈالر کی قسط ملنے اور مزید انفلوز آنے کی توقعات ، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286روپے اور اوپن ریٹ 288روپے سے بھی نیچے آگئے۔ آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام…

محمد خان بھٹی کی تعیناتی کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کوپرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ پرویز الہٰی کے وکیل نے مؤقف…

نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا، دوران سماعت کمرہ عدالت میں داخلہ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کیے گئے انٹری کارڈز پر ہوگا۔ عدالتی کارروائی کے دوران صرف مخصوص وکلا…

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے کی روک تھام ، فراڈ میں ملوث سمز کے تدارک اور زرمبادلہ کی بچت کے لیے کیا…

جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات،سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج تک ملتوی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل اجلاس تین گھنٹے جاری رہا،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے کونسل کے تین ممبران پر اعتراضات پر غور کیا گیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس نعیم…

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی، مرحومہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال…

لاہور کے ایک جلسہ بولے،ن لیگ دو تہائی لےگی،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشہرہ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہاکہ خیبرپختونخوا کے جیالے جاگ چکے ہیں، الیکشن کے لیے تیار ہیں، جیالے الیکشن سے بھاگ نہیں رہے بلکہ الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں، جیالے اپنے نظریے سے پیچھے…

اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست کی سماعت آج تک ملتوی

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پرمشتمل بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اسلام آباد میں سینکڑوں ماتحت عدلیہ کے ججز موجود ہیں،…

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں: اسماعیل ہنیہ

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ہم جنگ بندی کے ایک معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں، حماس نے اپنا مؤقف قطر کے بھائیوں اور ثالثوں کو پہنچادیا ہے۔ اس حوالے سے…