دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور کچرا جلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

فضائی آلودگی سے دنیا میں سب سے زیادہ متاثرہ شہر لاہور میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور کچرے کو جلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا 7 ہزار روپے تک چالان کیا جا رہا ہے۔ سیف سٹی کے ترجمان کے مطابق سیف…

سرکاری افسران کیلئے صاحب لفظ کے استعمال پر پابندی، تحریری فیصلہ جاری

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسران کے عہدے کے ساتھ صاحب کا لفظ لکھنا اب بند ہونا چاہیے، ایک افسر صاحب کے لفظ سے خود کو احتساب سے بالا تصور کرتا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ناقابلِ احتساب ہونے کی غلط فہمی ناقابلِ…

اسلام آباد ہائی کورٹ، سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اس اپیل کا شارٹ آرڈر آج 5 بجے سے ساڑھے 5 بجے کے درمیان سنا دیا جائے گا، وجوہات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری ہو گا۔ سماعت…

سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔ جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی، نواز شریف کا قافلہ مری ٹول پلازہ پہنچ گیا

رواں سال 26 اکتوبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگی قائد نواز شریف کی درخواست پر ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کی تھیں۔ وطن واپسی کے بعد نواز شریف نے 23 اکتوبر کو سزا کے خلاف اپیلوں کی بحالی کے لیے اسلام…

سائفر کیس، سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23 نومبر تک ملتوی

کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرۂ عدالت میں موجود تھے۔ سائفر کیس کی سماعت کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے…

نگران پنجاب کابینہ کا اجلاس آج تاریخ میں پہلی بارگوجرانوالہ میں طلب

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے،صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اور نگران…

خیبر پختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے 2 افراد کے قتل کے ملزم وکیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کے پی کے پولیس کی تفتیش پر سخت اظہار برہمی کیا۔ عدالت نے کہا کہ 2 افراد کا قتل…

فورسز کے وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز، 3 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ جنوبی وزیرستان کے علاقےکوٹ اعظم میں بھی آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ مارے گئے…

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی

کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے، طورخم سرحد پر ڈرائیورز کی سفری دستاویزات چیک کی جائیں گی۔ کارگو گاڑی کے ڈرائیورز کے لیے ویزا شرط وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے، طورخم پر افغان حکام نے ویزے نہ…