ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز 28 نومبر سے ہوگا

کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز 28 نومبر سے ہو گا، جن میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ، نیویارک سٹرائیکرز ، ناردرن واریئرز، مورسویل سمپ آرمی، دہلی بلز، ٹیم ابوظہبی ، چنئی بریوز اور بنگلہ ٹائیگرز شامل ہیں ۔…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 23 نومبر کو کھیلا جائے گا

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 23 نومبر کو ڈاکٹر وائے ایس راج شیکھرا ریڈی اے سی اے۔وی ڈی سی اے کرکٹ سٹیڈیم، وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم ان دنوں…

انگلش پریمیئر لیگ ، 25 نومبر کو مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

ای پی ایل میں 25 نومبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا،پہلا میچ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان اتحاد سٹیڈیم ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں برنلے اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹرف مور، برنلے میں آمنے…

بابر اعظم کا دورہ آسٹریلیا سے قبل ٹریننگ کا آغاز، نیٹ میں بیٹنگ پریکٹس کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے دورہ آسٹریلیا سے قبل اپنی ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ پاکستان ٹیم کے سٹار کرکٹر بابراعظم نے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد پہلی مرتبہ نیٹ میں بیٹنگ پریکٹس شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز بابراعظم نے…

این سے ینگ کا چائنا ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کےویمنز سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز

جنوبی کوریا کی نامور کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ این سے ینگ بی ڈبلیو ایف چائنا ماسٹرز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی۔ ۔ 21 سالہ جنوبی کورین بیڈمنٹن سٹار نے ویمنز سنگلز…

ایرانی ڈیزل و پیٹرول سے بھرا ٹینکر ضبط، 3 ملین روپے کا آئل برآمد

موچکو پولیس نے پیر اور منگل کی درمیان شب بلوچستان کے علاقے حب چوکی کے راستے سے آنے والے ٹینکر کو موچکو چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران روک کر ٹینکر کے خانوں سے 3 ملین روپے سے زائد مالیت کے مبینہ ایرانی ڈیزل و پیٹرول برآمد کر لیا۔ ترجمان ایس…

پی ٹی آئی سرگرمیاں، لگتا ہے نگران حکومت اور الیکشن کمیشن فیل ہوگئے، پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگ رہا ہے نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن فیل ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر توہین…

صدر نے فلسطین بارے بیان پر ہم سے مشاورت نہیں کی، وزیر خارجہ

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا، جس میں سینیٹر رضاربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان نے فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اس کے بعد ایوان صدر سے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کا ایک…

9 مئی مقدمات،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر صحت یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں2 مقدمات درج ہے جس میں عدالت نے فرد…

ایم کیو ایم کے خواجہ سہیل، مزمل قریشی اور سیف یار کی پی پی میں شمولیت

پی پی رہنما سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بدمعاشی اور غنڈہ گردی قبول نہیں، کراچی پر قبضے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم سے آنے والے خواجہ سہیل منصور نے کہاکہ ایم کیوایم کےلوگوں نے اپنےگھروں…