علامہ ناصری کا پاکستان میں اتحاد اور دینی خدمت کی ضرورت پر تأکید
اسلام آباد – عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ کی جانب سے منعقدہ خصوصی ضیافت میں معروف علمائے کرام کی شرکت ہوئی، جس میں نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری بھی شریک تھے۔…