ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے

0 5

ٹخنے کی انجری کا علاج کرانے کے لیے صائم ایوب منگل کو لندن روانہ ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ معاون کوچ اظہر محمود بھی بیٹر کے ساتھ ہوں گے، لندن میں اسپورٹس کے بہترین ڈاکٹر صائم کا علاج کریں گے،وہ ملک کا اثاثہ ہیں،ہم ان کی جلد صحتیابی چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے تاہم ٹیم نے فائٹ کی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.