امریکہ بڑی تباہی سے بچ گیا، ورجینیا سے 150 سے زائد پائپ بم اور دھماکہ خیز آلات برآمد

0 6

امریکی تحقیقی ادارے ایف بی آئی نے امریکا کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

، ایف بی آئی حکام نے بتایا کہ ریاست ورجینیا میں 150 سے زائد پائپ بم اور دھماکا خیز آلات برآمد کر لئے گئے، فارم پر چھاپے کے دوران دھماکا خیز مواد بنانے کی ترکیبوں سے بھری ایک نوٹ بک بھی ملی۔

ایف بی آئی حکام کے مطابق تحقیقات کے مطابق ٹارگٹ پریکٹس کی شوٹنگ کیلئے صدر جو بائیڈن کی تصاویر استعمال کی گئیں، کارروائی کئی جانوں کو خطرے سے بچانے میں اہم ثابت ہوئی، ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.