شام کی نئی فوجی قیادت کا طرطوس کے گردوپیش میں آپریشن

0 2

شام کی نئی فوجی قیادت نے طوطوس کے گردوپیش میں آپریشن شروع کر دیا۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن کا فیصلہ بشارالاسد رجیم کے دور کی بدنام زمانہ جیل صیدنایا کے افسر کی طرطوس صوبے سے گرفتاری کے دوران پیش انے والی سخت مزاحمت اور حکومتی اہلکاروں کی ہلاکتوں کے بعد کیا گیا ہے۔

خیال رہے جس علاقے میں گرفتاری کرنے والی سرکاری سکیورٹی ٹیم کو سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ علویت اقلیت کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، تاہم ابھی آپریشن کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئیں، یہ بشارالاسد کے سب سے کٹر حامیوں کا علاقہ ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.