ہمارے طویل مدتی معاشی بہتری کے رجحانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، چین

0 17

چین نے کہا کہ ہماری طویل مدتی معاشی بہترے کے رجحانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ایک غیر ملکی میڈیا کے تبصرے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ چین مثبت معاشی ترقی اور کھلے پن کو فروغ دینا جاری رکھے گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہاکہ ہم چین میں سرمایہ کاری کے لئے مزید غیر ملکی دوستوں کا بھی خیرمقدم کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.