پاکستان اٹلی قرضوں کے تبادلے، ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع

وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے

0 56

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)پاکستان اٹلی قرضوں کے تبادلے، ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع ،وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستان اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے )کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے درمیان خطوط کے تبادلے کے ذریعے پاکستان ‘اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے) کی ٹائم لائن میں توسیع کا معاہدہ ہوا۔پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریاس فیریریز اور سیکریٹری وزارت اقتصادی امور نے خطوط کے تبادلے پر دستخط کیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.