پہلی حج فلائٹ113 حاجیوں کو لیکرفیصل آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی

ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمر اور ڈائریکٹر حج اقرار احمد نے حاجیوں کا استقبال کیا

0 60

جڑانوالہ (شوریٰ نیوز)پہلی حج فلائٹ پی کے 1340 حجاج مقدس سے113 حاجیوں کو لیکرفیصل آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمر اور ڈائریکٹر حج اقرار احمد نے حاجیوں کا استقبال کیا۔ حج کی مبارکباد اور پھولوں کے ہارپہنائے۔حاجیوں کی صحت دریافت کی۔حج کی سعادت عظیم فریضہ ہے۔حج پوسٹ اپریشن 31 جولائی تک جاری رہے گا۔22 فلائٹس کے ذریعے 3500 حاجی فیصل آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.