پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری، رحیم یار خان پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار

0 4

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی۔رحیم یار خان 669 ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بہاولپور 443 ائیر انڈیکس کے ساتھ دوسرے اور لاہور 402 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔اسموگ کے باعث موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے ملتان تک، ایم 5 ملتان سے سکھر تک بند کردی گئی ہے جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 مکمل بند کردی گئی ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے جس کا ائیرانڈیکس 1003جا پہنچا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.