جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ

0 3

ٹوکیو: جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ 70.6 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوشیما میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.