لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر وجوہات پر ملتوی

0 24

لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر  وجوہات پر ملتوی ہوگئی۔

 

صدر  پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن راجا بابر  نے بتایا کہ ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔

 

خیال رہے کہ  بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ آج لاہورمیں ہونا تھا۔

 

دوسری جانب پاکستانی فائٹرز سے مقابلے کے لیے  آئے بھارتی فائٹرز  پریکٹس میں مصروف ہیں۔

 

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایم ایم اے ایونٹ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیاجانا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.