اوپن ٹینس، نکلولا مکٹک اور میٹ پاویک نے ٹائٹل جیت لیا

سٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ میںفارنسز ٹیافو نے جان لینارڈ سٹرف کوہرا دیا

0 49

سٹٹ گارٹ(شوریٰ نیوز) اوپن ٹینس، نکلولا مکٹک اور میٹ پاویک نے ٹائٹل جیت لیا،سٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ میںفارنسز ٹیافو نے جان لینارڈ سٹرف کوہرا دیا،نکلولا مکٹک اور میٹ پاویک پر مشتمل کروشین سیکنڈ سیڈ جوڑی نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔اے ٹی پی ٹور 250 ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جرمنی کے شہرسٹٹ گارٹ میں جاری ہیں۔فارنسز ٹیافو نے جان لینارڈ سٹرف کوہرا کرسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیامینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں نکلولا مکٹک اور میٹ پاویک پر مشتمل کروشین سیکنڈ سیڈ جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کیون کرویٹز اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ٹم پٹز پر مشتمل میزبان فورتھ سیڈ جوڑی کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7 (2-7)اور 3-6 سے کامیابی حاصل کر مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.