لاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

0 3

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس اتار لیا۔ائیرلائن حکام کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو معمولی نقصان پہنچا۔ مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کردیا گیا۔ ائیرکرافٹ انجینئر طیارے کا معائنہ کررہے ہیں جلد ہی پرواز کو روانہ کردیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.