اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپےکا ہوگیا ہے

0 58

کراچی (شوریٰ نیوز)ااوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہو گیاانٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپےکا ہوگیا ہے،وپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان پکڑلی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر 305 روپےکا ہوگیا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں آخری کاروباری روز ڈالر 285.68 روپے پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.