انسٹاگرام پوسٹس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ یا آرکائیو کرنا ممکن

0 22

انسٹاگرام صارفین با آسانی بڑی تعداد میں ایک ہی بار میں اپنی پوسٹس ڈیلیٹ یا آرکائیو کر سکتے ہیں،*اپنے موبائل پر انسٹاگرام ایپ کھولیں۔

*اسکرین کے نیچے دائیں جانب کونے میں موجود آئیکن کو کلک کرکے اپنے پروفائل پر جائیں۔*مینیو تک جانے کیلئے اوپر دائیں کونے میں موجود تین لائنز کو کلک کریں۔

* مینیو آپشنز میں سے "your activity کو منتخب کریں۔* اب "picture and video کا آپشن منتخب کریں۔

* ڈیلیٹ یا آرکائیو کرنے سے قبل اپنی تمام پوسٹس کے وزٹ کیلئے "پوسٹس” پر ٹیپ کریں۔مخصوص پوسٹس کو سہولت کیساتھ تلاش کرنے کیلئے "Sort & filter”کاآپشن استعمال کریں۔

*اب ٹاپ پر موجود "select”کے آپشن پر کلک کریں اور ان پوسٹس کا انتخاب کریں جنہیں آپ ڈیلیٹ یا آرکائیو کرنا چاہتے ہیں۔

* سلیکٹ کرنے کے بعد اپنی ضرورت کے مطابق آرکائیو یا ڈیلیٹ آپشن پر ٹیپ کر دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.