ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

0 39

ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 جولائی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 5 کروڑ 88 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر اضافے سے 9 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 27 کروڑ ڈالر رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.