شاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے سے مایوسی کا شکار

خامیوں کا جائزہ لےکر اپنی ٹیم کو مضبوط کریں گے، ہیڈ کوچ اعزاز چیمہ

0 48

کراچی (شوریٰ نیوز) شاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے سے مایوسی کا شکار،ہیڈ کوچ اعزاز چیمہ نے کہا کہ خامیوں کا جائزہ لےکر اپنی ٹیم کو مضبوط کریں گے، پاکستان شاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوس مگر مستقبل کے حوالے سے پراعتماد ہیں۔زمبابوے سلیکٹ کیخلاف ون ڈے سیریز میں 4-2 سے ناکامی پر پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ اور سابق پیسر اعزاز چیمہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنے نوجوان پلیئرز پر فخر ہے، 2 چار روزہ میچز میں مہران ممتاز، عمیر بن یوسف، محمد حریرہ اور حسیب اللہ نے شاندار پرفارمنس پیش کی، تاہم ون ڈے سیریز میں ہمیں مایوسی ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.