پاکستانی ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی

0 205

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی،تین ہزار ڈالرز انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین صفر سے ہرایا۔

فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 9-11، 6-11، اور 6-11 رہا ۔ ناصر نے آسٹریلیا میں مسلسل دوسرا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.