وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
جس کے تحت وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارےموسم گرماکی چھٹیوں کے بعد یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔