سی ٹی ڈی کا کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

0 37

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک کیے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے، دہشتگرد تنویر علی عرف یاسر اور فرقان عرف ناٹی لکی مروت کے رہائشی تھے۔

ہلاک دہشتگرد بم دھماکوں، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں مطلوب تھے جب کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.