متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی دربار کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
وزیراعظم کے استقبال میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر اور اعلیٰ پاکستانی و اماراتی حکام بھی شریک تھے۔وزیراعظم شہباز شریف آئی ٹی شعبے سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اوریو اے ای کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔