ڈاکٹر ایس ایم تراب ایچی سن کالج کے پرنسپل مقرر

0 43

گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی بطور پرنسپل نام کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں علی ایاز صادق، مصطفیٰ رمدے، علی پرویز اور خواجہ حسان نے شرکت کی۔واضح رہے کہ سابق پرنسپل کے استعفے کے بعد تاحال پرنسپل ایچی سن کالج کی سیٹ خالی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.