پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

0 48

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف درخواست وقار علی نامی شہری نے دائر کی،وقار علی کے وکیل آفتاب باجوہ کا کہنا تھا کوئی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا۔

عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے،سیشن کورٹ لاہور نے درخواست گزار سے تھانے کے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کر لی اور کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.