سعودیہ کی سب سے بڑی تیل کمپنی کے حصص برائے فروخت منصوبہ

نیا معاہدہ حالیہ برسوں میں دنیا کے سب سے بڑے حصص کی فروخت میں سے ایک ہوگا

0 223

ریاض(شوریٰ نیوز)سعودیہ کی سب سے بڑی تیل کمپنی کے حصص برائے فروخت منصوبہ، نیا معاہدہ حالیہ برسوں میں دنیا کے سب سے بڑے حصص کی فروخت میں سے ایک ہوگاتفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش تیل کمپنی آرامکو کے حصص کی اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں کوئی بھی نیا معاہدہ حالیہ برسوں میں دنیا کے سب سے بڑے حصص کی فروخت میں سے ایک ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.