ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک

ابوذر کے والد نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر بیٹے کو ٹکٹ ملنے کی تصدیق کی

0 55

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ابوذر کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی خود بھی شک میں پڑگئی۔پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 137 سے امیدوار ابوذر مقصود چدھڑ کی آڈیو سامنے آنے کے بعد چھان بین شروع کردی۔دوسری جانب ابوذر کے والد نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر بیٹے کو ٹکٹ ملنے کی تصدیق کی لیکن پیسے کے لین دین کی تردید کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.