دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول میں امن اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکلالت کرتے ہیں: مودی

0 85

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کاکہنا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول میں امن سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکلالت کرتا ہے۔ 

بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے منصب سنبھالا تو  انہیں مبارک دی۔

 

نریندر مودی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کریں گے لیکن ان کا ملک  دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول میں امن سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکلالت کرتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.